امس

( اُمَس )
{ اُمَس }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - گھٹی ہوئی گجھی گرمی جو برسات میں ہوا بند ہو جانے سے ہوتی ہے، حبس، گھمس۔