املاک

( اَمْلاک )
{ اَم + لاک }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مملوکہ چیزیں، جائدادیں: آراضی، مال و متاع، مکانات وغیرہ۔