املی

( اُمْلی )
{ اُم + لی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ موضع یا مزروعہ اراضی جو زمینداروں کو بعوض ان کے مقبوضہ کل معاشوں کے عطا ہو۔