امور

( اُمُور )
{ اُمُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - متعدد امر، بہت سے کام، بہت سے احکام، بہت سی باتیں، معاملات۔