امیبا

( اَمِیبا )
{ اَمی (فتحہ ا مجہول) + با }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا خلوی چھوٹا سا کیڑا جو خوردبین سے دکھائی دیتا اور اپنی شکل بدلتا رہتا ہے۔