امید گاہ

( اُمِّید گاہ )
{ اُم + مِید + گاہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ذات یا مقام جس سے کوئی توقع وابستہ ہو۔ (ترکیب میں مستعمل)۔