امیرالبحر

( اَمِیرُالْبَحْر )
{ اَمی + رُل (ا غیر ملفوظ) + بَحْر (فتحہ بے مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بحری فوج کا افسر، فوج کے سمندری بیڑے کا افسر اعلٰی۔