امیرالجیش

( اَمِیرُالْجَیش )
{ اَمی + رُل (ا غیر ملفوظ) + جَیش (ی لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بری فوج کا افسر اعلٰی، فوجی دستے کا کمانڈر۔