اناجیل

( اَناجِیل )
{ اَنا + جِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انجیلیں، حضرت عیسٰی علیہ السلام کے اقوال و افعال کے مجموعے جو چار روایات سے منقول ہیں۔