انترا

( اَنْتْرا )
{ اَنْت + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) بیچ کا، درمیانی (موسیقی) گانے کے مکھڑے (پہلے بول) کے بعد کا بول، پہلے کے سوا گیت کے باقی ٹکڑے، گانے کا وہ ٹکڑا جو استائی سے پہلے ہو۔