انتظامیات

( اِنْتِظامِیات )
{ اِن + تِظا (کسرہ ت مجہول) + مِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انتظامی معاملات و مسائل، بندوبست سے متعلق امور۔