انتقادیت

( اِنْتِقادِیَّت )
{ اِن + تِقا (کسرہ ت مجہول) + دیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صحت ورم صحت پرکھنے کا طریقہ اور اس کا اصول۔