انتقامی

( اِنْتِقامی )
{ اِن + تِقا (کسرہ ت مجہول) + می }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - انتقام سے منسوب: انتقام سے تعلق رکھنے والی کارروائی جو انتقام کی غرض سے ہو، جیسے: انتقامی جذبہ، انتقامی کارروائی۔