انٹی

( اَنْٹی )
{ اَن + ٹی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سوت یا ریشم کی لچھی، پھینٹی، ریل یا لکڑی جس پر سوتی یا ریشمی تاگا لپیٹا جائے۔