لا ادریہ

( لا اَدْرِیَہ )
{ لا + اِد + رِیَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فلسفیوں کا) وہ گروہ جو لا ادریت کے مسلک کا قائل ہے۔