لا تخف

( لا تَخَف )
{ لا + تَخَف }

تفصیلات


حرف تنبیہ
١ - عربی فقرہ اردو میں مستعمل آیۃ قرآنی کی طرف تلمیح ہے، تو خوف مت کر، نہ ڈر (قرآن پاک کا کلمہ جو حضرت موسٰی سے اس وقت ارشاد ہوا تھا جب وہ اپنے عصا کو زمین پر پھینکنے اور اس کے اژدھا بننے کے بعد اس سے ڈر گی تھے۔