لا خراج

( لا خَراج )
{ لا + خَراج }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ (زمین، جائیداد) جو ٹیکس سے مستثنٰی ہو، وہ جس پر سرکاری محصول نہ لگتا ہو۔