شہاب

( شَہاب )
{ شَہاب }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی سے اردو میں اصل صورت اور مفہوم کے ساتھ من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - گہرا سُرخ رنگ جو کسم کے پھولوں کو بھگونے کے بعد ٹپکا کر نکالتے ہیں۔
"اتنا سیندور اور شہاب صرف ہوا کہ دوا کو میسر نہ ہو سکا۔"      ( ١٩٥٧ء، لکھنؤ کا شاہی اسٹیج، ١٧٧ )
  • A red colour (said to be the color extracted from bastard saffron)