لا تقدیریت

( لا تَقْدِیرِیَّت )
{ لا + تَق + دی + رِیْ + یَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فلسفہ) مسئلہ اختیار کے اعتبار سے مابعد الطبیعیات کو تسلیم کرنے کا مسلک، اپنے اعمال پر مختار نہ ہونا۔