لاجک گیٹ

( لاجِک گیٹ )
{ لا + جِک + گیٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کمپیوٹر) کمپیوٹر میں استعمال ہونے والا الیکٹرانک سرکٹ جس کی مختلف ان پٹ (آغاز) میں کچھ اصولوں کے مطابق برقی رو گزارنے پر ایک خاص آ*ٹ پٹ انجام حاصل ہو۔