لارل

( لارَل )
{ لا + رَل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک چھوٹا سا سدا بہار، کا فوری درخت (اس کے پتے فتح یا امتیاز کی علامت سمجھے جاتے ہیں)