لا مرکزیت

( لا مَرْکَزِیَّت )
{ لا + مَر + کَزِی + یَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ارتکاز کی عدمیت (جماعت کا) انتشار، عدم، اجتماعیت، بے مرکز ہونا۔