لپک بھٹی

( لَپَک بَھٹی )
{ لَپَک + بَھٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بھٹی جو اس انداز سے بنائی جای کہ جس چیز پر حرارت منعکس کرنا مقصود ہو اس پر منعکس ہو سکے۔