لحمہ

( لَحْمَہ )
{ لَح + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) گوشت کا ٹکڑا نیز نرم اور سرخ ابھار یا افزونی جو ملحمہ پر عموماً اندرونی گوشہ چشم میں پیدا ہو جاتی ہے، ظفرہ کی ضد (جو سفید اور سخت ہوتا ہے)۔