لطف فرمائی

( لُطْف فَرْمائی )
{ لُطْف + فَر + ما + ای }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مہربانی کرنا، فضل و کرم کرنا، کرم ارزانی۔