لعان

( لِعان )
{ لِعان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک دوسرے پر لعنت کرنا، (فقہ) عورت پر شوہر کی جانب سے زنا کے الزام کے موقع پر دونوں کا حاکم شرع کے سامنے چار بار قسم کھا کر یا پانچویں بار یہ دعا کرنا کہ اگر میں اس دروغ گوئی کا مرتکب ہوں تو مجھ پر لعنت ہو۔