لوند کا مہینا

( لَونْد کا مَہِینا )
{ لوند (و لین، ن غنہ) + کا + مہی + نا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بکرمی یا قمری کلنڈر کا وہ مہینہ جس میں تین سال بعد ایک مہینہ بڑھا دیا جاتا ہے۔ یہ تیرھواں مہینہ کہلاتا ہے جیسے ہر تین سال کے بعد فروری کے ایام 28 کے بجای 29 ہو جاتے ہیں۔