١ - ایک قسم کی عمدہ اور سفید یا گلابی رنگ کی سجی جو اکثر مربے وغیرہ میں گلانے کا کام دیتی ہے، اسے لوٹا سجی اس وجہ سے کہتے ہیں کہ جس حوضہ میں سجی کے درخت جلای جاتے ہیں اس کے اندر گڑھے کر کے لوٹے رکھ دیتے ہیں، درختوں کا پسا* ان میں آ کر جمع ہوتا اور سجی کے لوٹے سے جم کر بن جاتے ہیں۔