لوہا لاٹ

( لوہا لاٹ )
{ لو (و مجہول) + ہا + لاٹ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ڈنڈا یا لاٹھی جس پر لوہے کی کیل اور حلقے لگے ہوتے ہیں نیز لوہے کی سلاخ۔