لٹیری

( لُٹیری )
{ لُٹے + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لوٹ لینے والی، چوری کرنے والی، (دھوکے سے) دوسرے کے مال پر قبضہ کرنے والی۔