لڑکپن کی باتیں

( لَڑَکْپَن کی باتیں )
{ لَڑَک + پَن + کی + با + تیں (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناسمجھی کی باتیں، نادانی کی باتیں۔