لڑکوں کا کھیل

( لَڑْکوں کا کھیل )
{ لَڑ + کوں (و مجہول) + کا + کھیل (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بچوں کا کھیل، بازبچہ اطفال، بچوں کا دل بہلاوا، بچوں کا تماشا؛ (مجازاً) آسان کام، ادنیٰ کام، معمولی بات، غیر اہم کام۔