لہو منہ لگا

( لَہُو مُنہ لَگا )
{ لَہُو + مُنہ (ن غنہ) + لَگا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جیسے خون کا چسکا پڑ گیا ہو، خونخوار، خونی۔