لیمپ خول

( لَیْمپ خول )
{ لَیْمپ (ی لین) + خول (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک آبی حیوان جو دو خولی سیپیوں سے مشابہ ہوتے ہیں اور سمندر کی تہہ میں پای جاتے ہیں اور اپنے ڈنٹھل کے ذریعے کسی چیز سے چمٹے رہتے ہیں (انگریزی : Lamp Shell)