لٹیر

( لَٹَیر )
{ لَے (ی لین) + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چٹھی، خط، مکتوب، مراسلہ یا نامہ وغیرہ کا انگریزی مترادف، تراکیب میں مستعمل۔