لیٹر بکس

( لَیٹَر بَکْس )
{ لَے (ی لین) + ٹَر + بَکْس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈبہ یا صندوق جو محکمہ ڈاک کی طرف سے راستے میں رکھا، گاڑا یا لٹکایا جاتا ہے تاکہ بھیجے جانے والے خطوط اس میں ڈال دیے جائیں، یہ خطوط وقت مقررہ پر ڈاک کا عملہ نکال کر لے جاتا ہے نیز وہ چھوٹا ڈبہ جو گھر کےدروازے پر لوگ اس لیے لگا دیتے ہیں کہ ان کی ڈاک اس ڈبہ میں ڈال دی جای۔