لے کار

( لَے کار )
{ لَے (ی لین) + کار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - موسیقی کے اصول کے مطابق گانے والا، ٹھیک ٹھیک سروں کے ساتھ آواز نکالنے والا۔