لیونڈر

( لَیوِنْڈَر )
{ لَے (ی لین) + وِن + ڈَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک خوشبودار جھاڑی جس کے پتے باریک اور پھول نیلے یا ارغوانی رنگ کے ہوتے ہیں، اسطو خودوس۔