لکڑ

( لَکَڑ )
{ لَکَڑ }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک کلمہ جو لفظ پر کی طرح رشتے کی دوری ظاہر کرنے کے واسطے آتا ہے، دور کا رشتہ ظاہر کرنے والا، تراکیب میں مستعمل۔