طبلہ نواز

( طَبْلَہ نَواز )
{ طَب + لَہ + نَواز }

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'طبلہ' کے ساتھ فارسی مصدر 'نواختن' سے صیغہ امر 'نواز' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے مرکب 'طبلہ نواز' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٨ء کو "گلزار نسیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - طبلہ بجانے والا، طبلچی۔
"جدّہ کے ایک فن کار صادقِ اعظم نے طبلہ نواز احمد خان کی سنگیت میں آواز کا جادو جگایا۔"      ( ١٩٩٠ء، قومی زبان، کراچی، مارچ، ٧٤ )