لکھوری

( لَکَھوری )
{ لَکَھو (و لین) + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چھوٹی اینٹ جو عام طور پر پانچ یا چھ انچ لمبی، تین انچ چوڑی اور ایک یا ڈیڑھ انچ موٹی ہوتی ہے، سو سال پہلے تک زیادہ تر لکھوری اینٹ ہی استعمال ہوتی تھی پرانی عمارتوں کی دیواروں میں اب بھی دیکھنے میں آتی ہے۔