لگانے والا

( لَگانے والا )
{ لَگا + نے + وا + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دو آدمیوں کے درمیان جھگڑا کرانے والا، غیبت کرنے والا، چغل خور، درانداز۔