لمحۂ فکر

( لَمْحَۂِ فِکْر )
{ لَم + حَہ + اے + فِکْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پریشان ہونے کی گھڑی نیز سوچنے کا وقت، غور و فکر کا مقام۔