لنجا

( لُنْجا )
{ لُن + جا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کے پانو رفتار سے عاجز ہوں، پا شکستہ، پانو سے معذور۔