لنگ

( لُنْگ )
{ لُنْگ (ن مغنونہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک وضع کی دھوتی، لنگوٹی نیز دھوتی کا وہ حصہ جو آگے لٹکا رہتا ہے، لانگ۔