لنڈ منڈ

( لَنْڈ مُنْڈ )
{ لَنْڈ + مُنْڈ (ن غنہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کا سر، داڑھی اور موچھیں منڈی ہوئی ہوں، صفا چٹ۔