لولی فلک

( لولیِ فَلَک )
{ لو (و مجہول) + لیے + فَلَک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک مشہور ستارے کا نام جسے آسمان کی ڈومنی بھی کہتے ہیں، ناہید، مطربہ فلک، زہرہ سیارہ۔