لومت لائم

( لَومَتِ لائِم )
{ لَو (و لین) + مَتے + لا + اِم (کسرہ ا مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملامت کرنے والے کی ملامت سے بے خوفی، سورہ مائدہ کی قرآنی آیت کا جزو، (کنایۃً) ملامت اور رسوائی۔