اعتدال ربیع

( اِعْتِدال رَبِیع )
{ اِع (کسرہ ا مجہول) + تِدا (کسرہ ت مجہول) + لے + رَبِیع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گرمی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہچتے ہی دن رات برابر ہو جاتے ہیں (ایسا 21 مارچ کو ہوتا ہے)۔