اعجاز رقم

( اِعْجاز رَقَم )
{ اِع (کسرہ ا مجہول) + جاز + رَقَم }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جس کی تحریر میں بلا کی تاثیر ہو، نہایت فصیح و بلیغ شاعر یا نثار۔